• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمان اور میڈیا کے مابین مضبوط روابط ضروری، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (طاہر خلیل) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (PRA) کے اراکین کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی جمہوریت کے فروغ کیلئے پارلیمان اور میڈیا کے مابین مضبوط اور مؤثر روابط انتہائی ضروری ہیں جعلی خبریں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پھیلنے والی غلط معلومات عوامی اعتماد کو سبوتاژکرتی ہیں ، موجودہ دورمیڈیا کا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید