• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی بینک، بلوچستان میں تعلیم اور پانی کے 2 منصوبوں کیلئے 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد (تنویر ہاشمی) عالمی بینک نے بلوچستان میں تعلیم اور پانی کے دو منصو بوں کیلئے 19کروڑ 40لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی ، یہ منظوری عالمی بنک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ز کے بورڈ نے منظوری دی ، گریڈز بلوچستان پروجیکٹ کے تحت بلوچستان میں تعلیم کے شعبے کی ترقی کا منصوبہ اور پانی کے تحفظ اور پانی کے چیلنج پر قابو پانےکامنصوبہ مکمل کیا جائے گا، عالمی بنک کے پاکستان میں کنٹری ڈائر یکٹر ناجے بن حسین نے کہا ہےکہ عالمی بنک انفراسٹرکچر اور انسانی وسائل کی ترقی پرسرمایہ کاری کےذریعے بلوچستان کی معاونت کیلئے پرعزم ہے۔
ملک بھر سے سے مزید