• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس 29 اگست کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(جنگ نیوز)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے نیب ترامیم کیس کو لمبے عرصے بجلی بندش کا سامنا ہوسکتاہے، بجلی کی قیمت وفاقی حکومت طے کرتی ہے ، کے الیکٹرک کا اس سے کوئی تعلق نہیں ، اگر بل ادا نہ کیے تو شہر کو بجلی کی عدم فراہمی کا سامنا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شہری بل ادا نہیں کرینگے تو کے الیکٹرک کی بجلی بنانے کی صلاحیت کم ہوسکتی ہے اور ایسے واقعات کا نقصان کراچی کو بجلی کی پیدوار میں کمی کی صورت میں ہوسکتا ہے۔سماعت کیلئے مقرر کرلیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق نیب ترامیم کیخلاف دائر درخواست پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 اگست کو سماعت کرے گا۔رجسٹرار آفس کی جانب سے متعلقہ فریقین کو کیس کی سماعت کے حوالے سے نوٹسسز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔واضح رہے کہگزشتہ سماعت پر جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے کیس میں فل کورٹ بنانے کی رائے دی تھی۔

اہم خبریں سے مزید