• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزر لینڈ کا پاکستانیوں کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ سویٹزر لینڈ گورنمنٹ نے سال 2024-25 کے پاکستانی طلبہ کے لیے تین مختلف کیٹگریز کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے. مذکورہ فیصلے سے پہلے وزارت خارجہ کو اور پھر وزارت خارجہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو مطلع کیا۔ ان کیٹگریز میں ماسٹرز مکمل کرنے والے طالب علموں کے لیے ایک برس کی ریسرچ کے لیے اسکالرشپ، ماسٹرز مکمل کرنے والے طالب علموں کو پی ایچ ڈی کرنے والوں کے لیے تین برس کی اسکالرشپ اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لیے ایک برس کی اسکالرشپ شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید