• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارنوجوان زخمی‘ماں جاں بحق

کوئٹہ(آئی این پی) مکران کوسٹل ہائی وے پسنی کے علا قے شتنگی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں اوربیٹا زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں خاتون زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی جبکہ زخمی بیٹے کو مزید علاج کیلئے کراچی منتقل کردیاگیاہے۔
کوئٹہ سے مزید