اسلام آباد(جنگ نیوز)سپریم کورٹ،زیر التوا مقدمات کی تعداد54965سے بڑھ کر56544ہوگئی،فوجداری مقدمات کی تعداد 9ہزار 384،نظرثانی درخواستوں کی تعداد ایک ہزار 653 ہے ،سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔سپریم کورٹ نے 31اگست تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔