• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بار کونسل نے آرمی اور سیکرٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

کراچی (ٹی وی رپورٹ) سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سندھ بار کونسل نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف بھی درخواست دائر کی، درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو بھی خلاف آئین قرار دیا جائے۔ سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ 2023ء کالعدم قرار دینے کی استدعا کی،سندھ بار کونسل نے بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔
اہم خبریں سے مزید