لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپورکی قیادت میں عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن، انٹرفیتھ ریلیشنزمنہاج القرآن انٹرنیشنل اور عوامی تاجر اتحاد پاکستان کے رہنماؤں پر مشتمل وفد نے 6ستمبر کے شہداء کے مزارات و یاد گار شہداء پر حاضری دی۔