• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتی عبدالحفیظ کی والدہ سپردخاک ،مولانا فضل الرحمٰن اورعبدالغفور حیدری کااظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیۃ علماء اسلام ضلع لاہور کے جنرل سیکرٹری مفتی عبدالحفیظ کی والدہ کی نماز جنازہ پرانا کاہنہ میں ادا کردی گئی اور ا نھیں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں مولانا محمد امجدخان، مولانا محمد طیب ، مولانا عبدالرحمن ، حافظ نصیر احرار ، مولانا عتیق الرحمن ،مولانا عزیز الرحمن ثانی اور دیگر نے شرکت کی مولانا فضل الرحمن ، مولانا عبد الغفور حیدری نے ان کے انتقال پراظہار تعزیت کیا۔
لاہور سے مزید