• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کو امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی توقع

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے امریکا کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ’مستقبل قریب میں‘ ہونے کی اُمید کا اظہار کر دیا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پُراُمید ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنوبی کوریا میں تہران کے منجمد 6بلین ڈالر کے اثاثوں کو آنے والے دنوں میں غیر منجمد کر دیا جائے گا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
یورپ سے سے مزید