• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری کرپشن کیس،لاہور ہائیکورٹ کانیب کونوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ پنجاب یونیورسٹی ٹاون تھری کرپشن کیس،نیب کا لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو لکھا گیا خط چیلنج کردیا گیا، عدالت نے نیب لاہور کو نوٹس جاری کر کے 4 اکتوبر کو جواب طلب کر لیا۔
لاہور سے مزید