• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال کے گیٹ سے لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر سے)کوٹ لکھپت میں جنرل ہسپتال گیٹ نمبر 2 کے قریب نومولود کی لاش ملی ہے ، لاش گیٹ کے قریب جھاڑیوں سے ملی، مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔
لاہور سے مزید