• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے)پرانے ایئر پورٹ کے قریب بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 2خواتین اور ایک شخص زخمی ہو گیا ۔تینوں زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید