• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشمن طاقتیں مذہبی فسادات کرانا چاہتی ہیں ، اہلحدیث یوتھ فورس

ملتان(سٹاف رپورٹر ) اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر طارق عباس,مرکزی جمعیت اہلحدیث کے صوبائی ناظم خدمت خلق حافظ منظور الہی, صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان قاری ہدایت اللہ رحمانی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن طاقتیں ملک میں مذہبی فسادات کرانا چاہتی ہیں ۔
ملتان سے مزید