• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیر اعلیٰ سے وزیر خزانہ و دیگر کی ملاقاتیں

کوئٹہ (خ ن) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے منگل کو یہاں نگران صوبائی وزیر خزانہ و ریونیو امجد رشید ، انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس سلطان علی خواجہ ، چیف کلکٹر کسٹم عبد القادر میمن نے ملاقات کی اور محکمہ جاتی امور سمیت مجموعی کارکردگی اور درپیش چیلنجز سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔
کوئٹہ سے مزید