• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپلومہ انجینئرز کااجلاس یکم جنوری کو میٹروپولیٹن آفس میں ہوگا

کوئٹہ (پ ر) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری نے اربن پلاننگ کے ڈپلومہ انجینئرز کا اجلاس 1 جنوری 2026 بروز جمعرات صبح 11 بجے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے آفس میںطلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید