• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا نے قرض ادائیگی میں مزید ایک سال کی چھوٹ دیدی

اوٹاوا (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کورونا وبا کے دوران دیے گئے قرضوں کی ادائیگیوں میں مزید ایک سال کی چھوٹ دے دی۔ اس فیصلے سے 7 لاکھ سے زائد چھوٹے کاروباروں کو فائدہ ہوگا۔
یورپ سے سے مزید