• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی بی اے میں پروفیسر کی تعیناتی قانون کےمطابق ہوئی، ترجمان پنجاب یونیورسٹی

لاہور (خبرنگار) جامعہ پنجاب کے ترجمان نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں پروفیسر کی تعیناتی کے معاملے پر ایک پروفیسر اور ڈین کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے معاملے پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ پروفیسر کی تعیناتی قانون کے مطابق ہوئی ہے۔ با اثر افراد نے اینٹی کرپشن کو غلط معلومات فراہم کیں ۔
لاہور سے مزید