• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہشت نگری فیڈر پر بجلی چوری کے خلاف آپریشن

پشاور(جنگ نیوز)پیسکو چیف ایگزیکٹیو قاضی طاہر ‘ایس ای پشاور سرکل شان حیدر ‘ایکسین سٹی رورل ڈویژن رحمان اللہ خٹک ‘چیئرمین ہائیڈرو یونین سرکل یاسر کامران اور چیئرمین سٹی رورل ڈویژن سمیع اللہ کی ہدایت پرایس ڈی او ہشت نگری قیصر شاہ اور سب ڈویژن یونین چیئرمین تسبیح اللہ بمع تمام یونین عہدیداروں کے زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر لطف الرحمٰن کی موجودگی میں ہشت نگری فیڈر پر بجلی چوری کے خلاف آپریشن کیا جس میںبجلی کے 7 کنڈے اتارکر مقدمات درج کئے گئےاور دو لاکھ بیس ہزار کی رقم بقایاجات کی مد میں وصول کئے ۔
پشاور سے مزید