اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کیلئے آن لائن اپلائی کرنے اور تصدیق کا طریقہ کار متعارف کروا دیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اپنے ڈاکومنٹس سٹی ایپ کے ذریعے بھیجیں۔ ضلعی انتظامیہ کا میسج آنے پر فیسلی ٹیشن سنٹر کا وزٹ کریں‘ دس پندرہ منٹ کے اندر پرمٹ جاری کر دیا جائیگا۔