• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملت جعفریہ پاکستان کے زیر اہتمام دنیا بھر میں عالمی یوم القدس آ ج منایا جائے گا

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) جمعہ الوداع کے موقع پر جمعہ 13مارچ ملت جعفریہ پاکستان کے تحت دنیا بھر میں عالمی یوم القدس منایا جائے گا، وفاقی دارالحکومت میں بعد از نماز جمعہ مرکزی اثناء عشری مسجد و امام بارگاہ G.6/2 تا ڈی چوک اسلام آباد تک صدائے یکجہتی و احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید