• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر گاڑیوں کی حدِ رفتار میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے پیش نظر حکومت کی ہدایت کے مطابق موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر گاڑیوں کی حدِ رفتار میں کمی کر دی گئی  ۔موٹروے پولیس نے نئی حدِ رفتار سے متعلق ملک بھر میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید