اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)جڑواں شہروں میں پولیس کی کارروائیاں، اشہاری و گینگسٹر سمیت 17 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ملزمان سے موٹرسائیکل، نقدی، موبائل فونز ، اسلحہ، چرس، ہیروئن برآمد ،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔جبکہ مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران پا نچ مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی۔