• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لاکھوں شہریوں کیلئےخوشخبری

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لاکھوں شہریوں کے لئے خوشخبری، آج سے 23 مارچ تک یوم پاکستان کے تاریخی دن کے موقع پر پاک فضائیہ کے جنگی طیارے ائیر شو کا مظاہرہ کرینگے، بھارت کو ڈھول چٹانے والے جے ایف-17- تھنڈر، جے -ٹین- سی اور دوسرے شاھین شہریوں کا دل گرمائیں گے ،جنہوں نے مئی 2025 کے پہلے عشرے میں اچانک بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دیا ،بھارت کا بالا دست ہونے کے طلسم خاک میں ملایا تھا، اس دوران چھ سے زائد بھارتی طیارے گرنے کا پچاس بار سے زیادہ مرتبہ دنیا بھر کے لیڈروں کو ابتک بتا چکے ھیں۔
اسلام آباد سے مزید