• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر جمعتہ الوداع اور یوم القدس کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا گیا، فلیگ مارچ کو پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز سے شروع ہو کر مختلف علاقوں و شاہراہوں سے گزارا گیا۔
اسلام آباد سے مزید