یڈرڈ(اے ایف پی ) اسپین کے معزول شاہ جو آن کارلوس تخت و تاج سے علیحدگی کے بعد چوتھی بار اپنے وطن واپس پہنچے ہے وہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد 2020ء سے ابو ظبی میں مقیم ہیں ۔85سالہ کارلوس کر پشن کے متعدد اسکینڈلز میں ملوث رہے ۔