• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڈنی فائرنگ کے ملزمان نے فلپائن میں مسلم رہنماؤں سے ملاقات کی، حکام

کراچی (نیوز ڈیسک)سڈنی فائرنگ کے ملزمان نے فلپائن میں مسلم رہنماؤں سے ملاقات کی۔ فلپائن کے حکام اب تک نہیں بتا سکے کہ ملزمان نے کسی قسم کی تربیت حاصل کی یا نہیں۔ مقامی کمیونٹی اور ہوٹل عملے کا بیان ہے کہ ملزمان چپ چاپ اور غیر دوستانہ طرز عمل رکھتے تھے۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کے داؤاؤو شہر میں ایک ماہ قیام کے دوران سڈنی کے بانڈی بیچ پر مہلک فائرنگ کے ملزمان، والد ساجد اکرم اور بیٹے نویدنے پنامبو میں مقامی مسلم رہنماؤں سے ملاقات کرتے نظر آئے، تاہم حکام یہ واضح نہیں کر سکے کہ ان سے کس نے ملاقات کی اور کس مقصد کے لیے۔

دنیا بھر سے سے مزید