• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو، کار بم دھماکے میں روسی جنرل ہلاک، امن مذاکرات کو دھچکا

ماسکو (اے ایف پی)ماسکو میں کار بم دھماکے میں روسی جنرل ہلاک، امن مذاکرات کو دھچکا، بم لیفٹیننٹ جنرل فانیل کی گاڑی کے نیچے نصب کیا گیا تھا جو رہائشی علاقے میں دھماکے سے پھٹ گیا۔ماسکو کے جنوبی علاقے میں پیر کی صبح ایک کار بم دھماکے میں روسی فوج کے سینئر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فانیل سروروف ہلاک ہو گئے، واقعہ سے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے روس اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کو دھچکا لگاہے۔ جبکہ روسی تفتیشی اداروں نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس حملے کا تعلق یوکرینی خفیہ اداروں سے ہو سکتا ہے۔ یوکرین کی جانب سے واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید