• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم ممالک کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عندیہ تشویش ناک ہے،ملی یکجہتی کونسل

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، علامہ عارف حسین واحدی، پیر سید صفدر شاہ گیلانی، سید ناصر شیرازی، پیر سید ہارون علی گیلانی،حافظ عبدالغفار روپڑی، مفتی گلزار نعیمی نے کہا ہے کہاسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے مسلم ممالک کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عندیہ تشویش ناک ہے۔اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کی آزادی کے لیے جن ضابطوں کو تسلیم کر لیا گیا ہے، ان کو نظرانداز نہ کیا جائے۔
لاہور سے مزید