• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلبہ کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے ریلی

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی ، قیادت ناظمِ علاقہ غربی برادر ساجد نے کی ،طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ ریلی سول لائنز کالج سے شروع ہو کر جی پی او چوک مال روڈ پر ختم ہوئی ۔
لاہور سے مزید