• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف کارروائیوں میں 5کروڑ روپے کا سامان برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کسٹم نے ایک کارروائی کر تے ہوئے بڑی تعداد میں پستہ ،بادام چنے ، چینی اور یوریا کھاد برآمد کر لی جبکہ رکھنی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نے ٹرک سے تلاشی کے دوران خشک فروٹ اور چنے بر آمد کر کے قبضے میں لے لیے دریں اثناء دالبندین فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے 800 بیگز یوریا اور 100 پارسلز چینی برآمد کر لی جس کی ما لیت 5کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔
کوئٹہ سے مزید