• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المصطفیٰ ویلفیئر کی پاکستان بھر میں فری آئی کیمپوں کی مہم کا آغاز

لندن( پ ر) المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی فری آئی کیمپوں کی پاکستان بھر میں سالانہ مہم کا آغاز ہوگیا 25 شہروں میں مستحق مریضوں کو آنکھوں کے علاج معالجہ اور آپریشن کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ مہم اس ماہ سے اگلے ماہ نومبر تک جاری رہے گی۔ فری آئی کیمپوں میں سینئر ڈاکٹرز، ماہرین امراض چشم اور تجربہ کار سرجن خدمات سرانجام دیں گے۔
یورپ سے سے مزید