• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدمیلادالنبیؐ ،گلیاں بازار سج گئے،مساجد پرچراغاں

لاہور(خبرنگار) عید میلاد النبیؐ کی آمد میںصرف ایک دن رہ گیا۔ گلیاں بازار، مساجد سج گئے ، مساجد اور گھروں پر چراغاںکیا جارہا ہے۔ بازاروں میں آرائشی اشیا ء خریدنے کے لیے رش بڑھ گیا، شہری مساجد ، گلیوں اور بازاروں کو سجانے کے لئے آرائشی اشیاء کی خریداری میں مصروف ہیں ۔
لاہور سے مزید