• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنر ل ہسپتال میں سیرت النبیؐ کانفرنس

لاہور ( جنرل رپورٹر )ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن جنرل ہسپتال اور پنز کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت النبی کانفرنس ہوئی ۔پروفیسر الفرید ظفر، ڈاکٹر سید نوید نعیم گیلانی الازہری ڈاکٹر ابرہیم فاروقی او ڈاکٹر محب النبی طاہر اوردیگر نےسیرت طیبہؐ پرروشنی ڈالی۔
لاہور سے مزید