• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احرارختم نبوت کانفرنس آج چناب نگر میں شروع ہوگی

لاہور(خبرنگار)مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام آل پاکستان احرار ختم نبوت کانفرنس کا آغاز آج چناب نگر میں بعد نماز ظہر ہوگا ۔
لاہور سے مزید