• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل اسلامک بینک کا بھی اپنی ایکس چینج کمپنی قائم کرنے کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فیصل اسلامک بینک نے بھی اپنی ایکس چینج کمپنی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ،پی ایس ایکس کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق 27 ستمبر کو منعقد ہونے والے بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایک ارب روپے کے پیڈ اپ کیپٹل سےاپنی سبسڈری ایکس چینج کمپنی کی منظوری دے دی ہے ،اسٹیٹ بینک کے قواعد و ضوابط مکمل کرنے کے بعد کمپنی کام شروع کر ے گی ،واضح رہے کہ اس سے 4 بڑے قومی بینک اپنی ایکس چینج کمپنی کھولنے کا اعلان کر چکے ہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید