لاہور(خصوصی نمائندہ)نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت و سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال پروفیسرڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت ڈی جی سوشل ویلفیئرکے دفترمیں سی آرپی ڈی کا پہلا اجلاس ہوا ۔ سی آرپی ڈی کے سٹاف کی بھرتی واسطے فنڈزکیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اجلاس کے دوران لاء اینڈ ریگولیشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔