• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ کےزیراہتمام سیرت النبی ؐ سیمینار

لاہور(پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے گزشتہ روز یونیک گروپ کے ڈاکٹر نثار احمد رانا آڈیٹوریم میں سیرت النبی ؐسیمینار ہوا ، صدارت پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی ڈاکٹر طارق شریف زادہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
لاہور سے مزید