• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائیو سٹاک ڈیری اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ابراہیم مراد کی زیر صدارت پنجاب لائیو سٹاک ڈیری اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں لاہور میں فروخت ہونے والے دودھ کو اڈلٹیریشن فری بنانے کا عزم کیا گیا۔
لاہور سے مزید