• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پولیو کے خاتمے کی مہم کا آغازکل 2اکتوبر سے ہوگا۔ لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں یہ مہم سات روز تک جاری رہے گی جبکہ دیگر اضلاع میں اس مہم کا دورانیہ پانچ دن ہوگا۔ اس مہم میں تقریباً 2 لاکھ 4 ہزار کے قریب پولیو ورکرز حصہ لیں گے۔
لاہور سے مزید