• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’ پرانے ورکرز کوبھی عزت دو‘‘ ڈاکٹر طارق مرزا کا ن لیگ کے قائدین کے نام کھلا خط

لاہور ( جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ ( ن) کےرہنما اور شہباز شریف کے درینہ ساتھی ڈاکٹر طارق مرزا نے قائدین مسلم لیگ ( ن) کے نام اپنے کھلے خط میں کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ کے ساتھ پرانے ورکرز کو بھی عزت دو کے نعرے کو بلند کرنا چاہئے انہوں نے شکوہ کیا ہے کہ کیا کسی نظریاتی کارکن کا جاگیردار ، سرمایہ دار ،جج جرنیل یا بیوروکریٹ یا اس کا رشتہ دار نا ہونا جرم ہے حق گوئی بے باگی اسکا جرم ہے نہوں نے کہا کہ انتہائی مشکل حالات میں ہم نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر پارٹی کو وقت دیا۔
لاہور سے مزید