• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی احسان اللہ یوسفزئی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

کوئٹہ(پ ر) مرحوم حاجی بابوزئی کی صاحبزادی محمد اکبر کی بھتیجی سینئر صحافی مقامی اخبار کے نیوز ایڈیٹر احسان اللہ یوسف زئی، محکمہ انرجی کے حفیظ اللہ، کوتوال ہائی سکول کے معلم القران مفتی حبیب اللہ، امین اللہ، محمد ایوب کی ہمشیرہ،نصیب اللہ، محمد عباس اور محمد الیاس کی کزن انتقال کرگئیں فاتحہ خوانی جامع مسجد قباء نواں کلی نزد پشتونستان چوک میںہورہی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید