• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کی صوبائی مجلس عاملہ کااجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(پ ر)جمعیت بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس آج صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کی زیرصدارت صبح 11بجےہوگا جس میں مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید