کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی پولیس نے 3روز قبل فائرنگ کر کے بچی کو قتل اور اسکی ماں کو زخمی کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان میں متاثرہ خاتون کا بھائی،ماں اور بہنوئی شامل ہیں جنہوں نے غیرت کے نام پر خاتون پر حملہ کیا تھا۔