• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زبردستی مانع حمل: گرین لینڈ کی 67 خواتین کا ڈنمارک سے زرتلافی کا مطالبہ

کوپن ہیگن ( اے ایف پی) گرین لینڈ کی رہائشی 67 خواتین نے ڈنمارک کی حکومت کے خلاف پیر کو فی کس 42 ہزار ڈالر زرتلافی کےلیے ایک درخواست دائر کی ہے جس میں کہا ہے کہ ان خواتین کے جسم میں مانع حمل آلات ان کی رضامندی کے بغیر فٹ کیے گئے تھے۔ ان میں سے بہت سی خواتین اس وقت عنفوان شباب میں داخل ہورہی تھیں جن انہیں یہ کوائل ایک پروگرام کے تحت دیے گئے تاکہ اس علاقے میں پیدائش کی شر ح کو ایک حدر میں رکھاجاسکے۔
اہم خبریں سے مزید