• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کی ان لینڈ ریونیو سروس میں سینئر عہدیدار ممتاز احمد کا تقرر

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری اور ہدایت کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19کے افسر ممتاز علی تھیبو نے 29دسمبر 2025سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ہیڈکوارٹرز) اسلام آباد کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی ٹی اینڈ ڈی ٹی میں ڈائریکٹر (ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم) کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق یہ تقرری ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے انتظامی اور تکنیکی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے عمل میں لائی گئی ہے تاکہ ٹیکس نظام میں شفافیت اور نگرانی کے عمل کو مضبوط کیا جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید