• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، والد کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)جج کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، والد کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر دی گئی ،اسلام آباد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی جانب سے دائر شکایت میں موقف اختیار کیا گیا کہ اسلام ا ٓبا د ہائیکورٹ کے جج ( جسٹس محمد آصف )کے 16سالہ بیٹے ابوذر کی گاڑی کے حادثہ میں 2نوجوان لڑکیاں جاں بحق ہوئی تھیں جو نان کسٹم پیڈ گاڑی چلا رہا تھا لیکن اس معاملے میں اثرورسوخ اور ریاستی مشینری کواستعمال کر کے متوفین کے ورثا پر دباؤ ڈالا گیا۔
اہم خبریں سے مزید