کراچی (نیوز ڈیسک)سابق امریکی ہاؤس اسپیکرنینسی پیلوسی نے پیش گوئی کی ہےکہ 2026 میں ڈیموکریٹس ہاؤس کا کنٹرول واپس لے لیں گے ہیکیم جیفریز اسپیکر کیلئے اہل، ایوان میں ری پبلکنز نے اپنے تمام اختیارات ٹرمپ کے حوالے کر دئیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نینسی پیلوسی نے پیش گوئی کی ہے کہ 2026کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیمو کریٹس ہاؤس کی اکثریت واپس حاصل کریں گے۔