• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کا خالی ’بگ بین‘ ٹاور ارب پتی کے بیٹے نے 33 ارب میں خرید کر دوبارہ زندہ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک)دبئی کا خالی ’بگ بین‘ ٹاور ارب پتی کے بیٹےنے33ارب روپے میں خرید کر دوبارہ زندہ کردیا۔ ٹاور ایک دہائی سے خالی پڑا ہوا تھا،تعمیراتی اور تزئینی کام 2026کے آخر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے مالیاتی علاقے کے کنارے واقع بگ بین کے نام سے مشہور ٹاور جو ایک دہائی سے خالی تھا، کو ارب پتی حسین ساجوانی کے 26 سالہ بیٹے عباس ساجوانی نے 120 ملین ڈالر(33 ارب روپے) میں خریدلیا ا اور اسے AHS ٹاور کے نام سے دوبارہ برانڈ کردیا۔
اہم خبریں سے مزید