• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے

نواب شاہ( محمد انور شیخ بیورو رپورٹ )صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری ضلعی انتظامیہ نے استقبال کیا۔ پیپلز پارٹی کے اعلی حلقوں کے مطابق صدر اصف علی زرداری کے زرداری ہاؤس میں قیام کے دوران وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ،صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار ایڈوکیٹ کے علاوہ صوبائی وزراء سینیٹرز اور اراکین قومی وصوبائی اسمبلی سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
اہم خبریں سے مزید